Articles-All about the English Language Learning

𝐀 𝐕𝐞𝐫𝐛𝐬 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐞 𝐟𝐨𝐫 𝐂𝐡𝐢𝐥𝐝𝐫𝐞𝐧 𝐛𝐲 𝐏𝐫𝐨𝐟𝐞𝐬𝐬𝐨𝐫 𝐀𝐝𝐧𝐚𝐧 𝐀𝐫𝐢𝐟
ایک حالیہ تحقیق کے مطابق، ایک 2 سالہ بچے کو 40 Verbs آنے چاہئیں- جس کے بعد اگلے 6 مہینوں میں یعنی دو سے اڑھائی سال کی عمر میں اسی بچے میں جو Verbs کا استعمال کرتا ہے اعلی درجے کی گرائمر کی مہارتیں پیدا کرنے اور مطلوبہ زبان سیکھنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔
وہ بچے جو فعل یعنی 𝐕𝐞𝐫𝐛𝐬 کا استعمال نہیں کرتے اور 24 ماہ میں اپنی سیکھنے کی رفتار نہیں بڑھاتے ان کی زبان سیکھنے کی نشوونما میں رکاوٹ کا قدرے خطرہ ہوتا ہے اور یہ بچےموثر طور پر مختصر جملے تیار نہیں کر سکیں گے۔

آپ اپنے بچوں کو ان کی زندگی کے ابتدائی مراحل میں مندرجہ ذیل 𝐕𝐞𝐫𝐛𝐬 ضرور تیار کروائیں:

1. روز مرہ کی سرگرمیوں والے 𝐕𝐞𝐫𝐛𝐬

یہ Verbs پہلے ہی آپ کے بچے کی زندگی کا عملی حصہ ہونگے مثلاً :
𝙒𝙖𝙨𝙝 - دھونا
𝙀𝙖𝙩 - کھانا
𝙎𝙡𝙚𝙚𝙥 - سونا
𝙋𝙡𝙖𝙮 - کھیلنا
𝙍𝙪𝙣 - دوڑنا
𝙅𝙪𝙢𝙥 - کودنا
𝙒𝙧𝙞𝙩𝙚 - لکھنا
𝙎𝙥𝙚𝙖𝙠 - بولنا
𝘾𝙖𝙧𝙧𝙮 - لے جانا
𝙒𝙧𝙞𝙩𝙚 - لکھنا
𝘿𝙧𝙖𝙬 - کھینچنا
𝙊𝙥𝙚𝙣 - کھولنا
𝘾𝙡𝙤𝙨𝙚 - بند کرنا

2. احساسات کو بیان کرنے والے 𝐕𝐞𝐫𝐛𝐬
𝙎𝙖𝙙 - اداس
𝙃𝙪𝙜 - گلے لگانا
𝙃𝙖𝙥𝙥𝙮 - خوش
𝙎𝙢𝙞𝙡𝙚 - مسکراہٹ
𝙂𝙞𝙜𝙜𝙡𝙚 - ہنسی

3. حسی یا Sensory 𝐕𝐞𝐫𝐛𝐬
بچوں کو خصوصاً نرسری یا ون میں یہ سکھا دیں

𝙎𝙢𝙚𝙡𝙡 - بولنا
𝙏𝙖𝙨𝙩𝙚 - چکھنا
𝙇𝙞𝙨𝙩𝙚𝙣 - سننا
𝙎𝙚𝙚 - دیکھنا
𝙏𝙤𝙪𝙘𝙝 - چھونا

چھوٹے بچوں کو 𝐕𝐞𝐫𝐛𝐬 سیکھانے کے لئیے والدین یا اساتذہ مندرجہ ذیل گیم یا سرگرمی اپنائیں:
گیم کا نام ملاحظہ فرمائیں:

𝘿𝙖𝙙𝙙𝙮 𝙎𝙖𝙮𝙨 (𝙋𝙖𝙥𝙖 𝙎𝙖𝙮𝙨/𝙈𝙤𝙢 𝙎𝙖𝙮𝙨) ابو کہتے ہیں

آپ Verbs کی ایک فہرست پر غور کریں اور ان 𝐕𝐞𝐫𝐛𝐬 کو اپنے بچے کے ساتھ 'Daddy Says' گیم سے متعارف کروائیں۔ اس کھیل میں، جب 'Daddy' جو آپ ہوں گے، ایک فعل کہتا ہے تو آپ کے بچے کو اسے سن کر فوراً یہ سرگرمی انجام دینا ہوگی یعنی عملی طور پر مطلوبہ ایکشن کر کے دکھائے گا - اس طرح ہم تمام Verbs کو بچے یا سٹوڈنٹ کے عمل کے ساتھ associate کرتے جائیں گے -
By Prof. Adnan Arif
▪️𝙲𝚘𝚙𝚢𝚛𝚒𝚐𝚑𝚝 𝚁𝚎𝚜𝚎𝚛𝚟𝚎𝚍▪️
However, you can share the post for learning purpose without changing the name of the writer (Prof. Adnan Arif).
دعاؤں میں یاد رکھیں - شکریہ
👍 Must put your kinds comments, like and share.