|
میرے ٹیچر انتہائی قابل اور اچھا ٹیچر ہے ۔وہ وقت کے بہت پابند ہے، اج تک انہوں نے ایک کلاس بھی مس نہیں کیا۔ اس کا پڑھنے کا ایک منفرد انداز ہے وہ جو بھی لیکچر دیتے ہے اور جلد ہمارے کونسیپٹس کلیر ہو جاتے ہیں۔ اگر کسی سے کلاس مس ہوتاہے ۔ تو ریکارڈ لیکچر بھی سینڈ کرتے ہیں گروپ میں سلائیڈ بھی شئر کرتے ہے ۔ جتنا تعریف کریں اس کے بارے میں کم ہے۔.. |

