• August 15, 2023
  • admin
  • 0
سر آپ کلے ہمارے پاس الفاظ تو نہیں لیکن یہاں میں کچھ الفاظ آپ کلے ایڈ کرنا چاہونگا ۔۔۔سب سے پھلے بات تو یہ ہے سر میں نے اپنی سولہ سالہ سٹوڈنٹ لائف میں پہلی دفعہ بیسک گرائمر پڑھ رہا ہو وہ بھی ایک منفرد انداز میں ۔۔میں نے پھلے کبھی اسی طرح کا ٹیچر نہیں دیکھا تھا جس طرح آپ پڑھا رہے ہو اور آپ نے ہمیں ایک اچھا پلیٹ فارم دیا سر انشااللہ یہاں سے ہم بہت کچھ سِکھنگے جو پھلے کبھی نہیں سیکھا ہیں ۔۔۔۔۔بس اللّه آپ کو اچھی صحت کے ساتھ لمبی زندگی دے اور اللّه ہمیشہ خوش رکھے آمین