• August 15, 2023
  • admin
  • 0
میں نے کافی کورس پڑھے ہیں لیکن سر عارف عدنان کا کورس بڑا کمال کا تھا باقی کورسز مں میں خود چھٹی کر جاتا تھا لیکن سر کی کلاس چھوڑنے کو دل نہیں کرتا تھا بے مثل بے مثال تجربہ کمال اندازِ گفتگو یہ پہلے میں نے کبھی بھی نہیں دیکھا تھا